37 views
وتر میں دعاء قنوت کے بعد درود شریف پڑھنا:
(۱۲)سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ وتر میں دعاء قنوت کے بعد درود شریف پڑھنا مستحب ہے کیا یہ بات درست ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اسرائیل، دیوبند
asked Jan 29 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:جی ہاں وتر کی نماز میں دعاء قنوت پڑھنے کے بعد درود شریف پڑھنا مستحب ہے۔
’’وقنت فیہ، ویسن الدعاء المشہور، ویصلي علی النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم، بہ یفتی‘‘ (۱)

(۱) الحصکفي، الدر المختار مع رد المحتار، ’’باب الوتر والنوافل‘‘: ج ۲، ص:۴۴۲، زکریا دیوبند۔)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص309

answered Jan 29 by Darul Ifta
...