24 views
وتر کے بعد کوئی دوسری نماز پڑھنے کا حکم:
(۱۴)سوال: عشاء کی نماز پڑھ کر وتر پڑھ لی ہے اب وتر نماز پڑھ کر کوئی دوسری نماز پڑھنا کیسا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد نظیر عالم، مدھوبنی
asked Jan 29 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق: وتر کے بعد جو چاہے نماز پڑھے کوئی مخالفت نہیں ہے، ہاں صبح صادق کے بعد طلوع آفتاب تک نوافل مکروہ ہیں۔(۱)

(۱) لا صلاۃ بعد الصبح حتی ترتفع الشمس۔ (أخرجہ البخاري في صحیحہ، ’’کتاب مواقیت الصلاۃ: باب لا تتحری الصلاۃ قبل غروب الشمس،‘‘:ج۱، ص ۸۲، ۸۳ رقم، ۵۶۱)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص310

answered Jan 29 by Darul Ifta
...