21 views
وتر وتراویح کا مسجد کی چھت پر ادا کرنا:
(۱۷)سوال: فرض نماز مسجد کے اندرونی حصہ میں جماعت کے ساتھ ادا کرکے تراویح و وتر کا مسجد کی چھت پر ادا کرنا کیسا ہے۔
فقط: والسلام
المستفتی: لیاقت علی، راجستھان
asked Jan 29 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق: مسجد کی چھت پر وتر وتراویح کا ادا کرنا جائز ہے، لیکن افضل اور بہتر یہ ہی ہے کہ مسجد کے اصل حصہ میں (جس جگہ نماز فرض ادا کی ہے) نماز تراویح بھی ادا کی جائے۔(۳)

(۳) ثم رأیت القہستاني نقل عن المفید کراہۃ الصعود علی سطح المسجد اھـ۔ ویلزمہ کراہۃ الصلاۃ أیضاً فوقہ۔ (ابن عابدین، الدر المختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ و ما یکرہ فیھا، مطلب في أحکام المسجد‘‘: ج ۲، ص: ۴۲۸، زکریا دیوبند)
الصعود علی سطح کل مسجد مکروہ، ولہذا إذا اشتد الحر یکرہ أن یصلوا بالجماعۃ فوقہ إلا إذا ضاق المسجد فحینئذ لا یکرہ الصعود علی سطحہ للضرورۃ، کذا فی الغرائب۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’ ‘‘: ج ۱، ص: ۳۲۳)
و إن صلی أحد فی بیتہ بالجماعۃ حصل لہم ثوابہا وأدرکوا فضلہا، ولکن لم ینالوا فضل الجماعۃ التي تکون في المسجد لزیادۃ فضیلۃ المسجد وتکثیر جماعتہ وإظہار شعائر الإسلام۔ (إبراہیم الحلبي، الحلبي الکبیري، ’’باب التراویح‘‘:ص: ۴۰۲)
وکل ما شرع بجماعۃ فالمسجد فیہ أفضل، وإن صلی أحد فی البیت بالجماعۃ لم ینالوا فضل جماعۃ المسجد۔ (الحصکفي، الدرالمختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ، باب الوتر والنوافل، مبحث صلاۃ التراویح‘‘: ج ۲،ص: ۴۹۵، زکریا دیوبند)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص312

answered Jan 29 by Darul Ifta
...