26 views
ظہر سے قبل کی سنت فرض کے بعد کب پڑھیں؟
(۱۹)سوال: ایک شخص نے نے ظہر کی سنت نہیں پڑھی فرض جماعت میں شریک ہوگیا تو اب وہ چار سنت کب پڑھے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد مسیح الزماں، دیو بند
asked Jan 30 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:  اولاً فرض نماز کے بعد دو سنت پڑھے اور پھر چار سنت ادا کرے۔(۲)

(۲) رجح في الفتح تقدیم الرکعتین۔ قال في الإمداد: وفي فتاویٰ العتابي أنہ المختار۔ وفي مبسوط شیخ الإسلام أنہ الأصح، لحدیث عائشۃ: أنہ علیہ الصلاۃ والسلام کان إذا فاتتہ الأربع قبل الظہر یصلیہن بعد الرکعتین وہو قول أبي حنیفۃ، وکذا في جامع قاضي خان قال الترمذي: حسن غریب، فتح (الحصکفي، رد المحتار مع الدر المختار، باب إدراک الفریضۃ، مطلب ھل الإسائۃ دون الکراھۃ الخ، ج ۲، ص: ۵۱۴)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص362

answered Jan 30 by Darul Ifta
...