33 views
سنت نماز میں کون سی سورتیں پڑھ سکتے ہیں؟
(۲۴)سوال: جو سورتیں پڑھنا نماز کی سنن میں فقہاء نے ذکر کی ہیں ان سورتوں کے علاوہ دوسری سورتوں کا پڑھنا کیا خلاف سنت ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: قاری نصر الدین ، دہلی
asked Jan 30 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: شامی نے جو بات نقل کی ہے وہی صحیح معلوم ہوتی ہے مقدار ہی کو بیان کرنا مقصود ہے تعیین مقصود نہیں ہے؛ لہٰذا دوسری سورتوں کا پڑھنا بلاکراہت درست ہے۔(۱)

(۱) (۱) قولہ واختار في البدائع عدم التقدیر الخ۔ وعمل الناس الیوم علی ما اختارہ في البدائع- رملي- والظاہر أن المراد عدم التقدیر بمقدار معین لکل أحد وفي کل وقت، کما یفیدہ تمام العبارۃ، بل تارۃ یقتصر علی أدنی ما ورد کأقصر سورۃ من طوال المفصل في الفجر، أو أقصر سورۃ من قصارہ عند ضیق وقت أو نحوہ من الأعذار، لأنہ علیہ الصلاۃ و السلام قرأ في الفجر بالمعوذتین لما سمع بکاء، صبي خشیۃ أن یشق علی أمہ۔ وتارۃ یقرأ أکثر ماورد إذا لم یمل القوم، فلیس المراد إلغاء الوارد ولو بلاعذر، لذا قال في البحر عن البدائع: والجملۃ فیہ أن ینبغی للإمام أن یقرأ مقدار مایخف علی القوم ولا یثقل علیہم بعد أن یکون علی التمام۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب صفۃ الصلاۃ‘‘: ج۲، ص:۲۶۲،زکریا دیوبند)
ذکر الکرخي وقال: وقدر القرائۃ في الفجر للمقیم قدر ثلاثین آیۃ إلی ستین آیۃ، سوی فاتحۃ الکتاب في الرکعۃ الأولی، وفي الثانیۃ مابین عشرین إلی ثلاثین الخ … والجملۃ فیہ أنہ ینبغي للإمام أن یقرأ مقدار مایخف علی القوم، ولایثقل علیہم بعد أن یکون علی التمام لما روي عن عثمان بن أبي العاص الثقفي أنہ قال: آخر ما عہد إلی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم أن أصلي بالقوم صلاۃ أضعفہم وروي عنہ علیہ السلام أنہ قال: من أم قوماً فلیصل بہم صلاۃ أضعفہم فإن فیہم الصغیر والکبیر وذا الحاجۃ۔ وروي أن قوم معاذ لما شکوا إلی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم تطویل القراء ۃ دعاہ فقال أفتان أنت یامعاذ قالہا ثلاثاً، أین أنت من والسماء والطارق، والشمس وضحاہا۔ (الکاساني، بدائع الصنائع في ترتیب الشرائع، ’’کتاب الصلاۃ: بیان القدر المستحب من القراء ۃ في الصلاۃ‘‘: ج ۱، ص: ۸۱، ۴۸۰، زکریا دیوبند)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص366

answered Jan 30 by Darul Ifta
...