19 views
تہجد پڑھنے کا مسنون طریقہ:
(۴۴)سوال: تہجد پڑھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ دو دو رکعت پڑھیں یا چار چار رکعت ایک سلام سے۔ ہر دورکعت پر سلام پھیریں یا چار پر؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اقتدار، مرزا پور
asked Jan 31 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: دو دو رکعت پڑھنا بہتر ہے۔(۱)

(۱) حدثنا أبو الیمان قال: أخبرنا شعیب عن الزہري قال: أخبرني سالم بن عبد اللّٰہ: أن عبد اللّٰہ بن عمر رضي اللّٰہ عنہما قال: إن رجلاً قال: یا رسول اللّٰہ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کیف صلاۃ اللیل؟ قال: مثنیٰ مثنیٰ فإذا خفت الصبح فأوتر بواحدۃ۔ (فیض الباري، ’’کتاب التہجد: باب کیف کانت صلاۃ النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم و کم کان النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم یصلی من اللیل‘‘: ج ۲، ص: ۵۵۹، رقم: ۱۱۳۷، مکتبہ: شیخ الہند دیوبند)
والأفضل في اللیل عند أبي یوسف ومحمد رحمہما اللّٰہ مثنیٰ مثنیٰ، وفي النہار أربع أربع، وعند الشافعي رحمہ اللّٰہ فیہما مثنیٰ مثنیٰ، وعند أبي حنیفۃ فیہما أربع أربع۔ (بدر الدین العیني، البنایۃ في شرح الھدایۃ، ’’کتاب الصلاۃ: باب النوافل‘‘: ج ۲، ص: ۶۱۵، دارالفکر)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص385

answered Jan 31 by Darul Ifta
...