27 views
وتر کے بعد نفل پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
(۴۶)سوال: کیا نماز وتر کے بعد نفل نماز جائز ہے کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اقبال، کشمیر
asked Jan 31 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: وتر کے بعد نفل پڑھنا بلاشبہ درست اور جائز ہے اور ثابت بھی ہے۔(۲)

(۲) عن أم سلمۃ أن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم کان یصلي بعد الوتر رکعتین۔ (أخرجہ الترمذي، في سننہ، ’’أبواب الوتر: باب ما جاء لا وتران في لیلۃ‘‘: ج ۱، ص: ۱۰۸، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)
عن أم سلمۃ أن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم کان یصلي بعد الوتر رکعتین خفیفتین وہو جالس۔ (أخرجہ ابن ماجۃ، في سننہ، ’’کتاب إقامۃ الصلاۃ و السنۃ فیھا، باب ما جاء في الرکعتین بعد الوتر جالساً‘‘: ص: ۸۳، رقم: ۱۱۹۵، نعیمیہ دیوبند)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص386

 

answered Jan 31 by Darul Ifta
...