38 views
صلاۃ التسبیح کا جمعہ کے دن افضل وقت کونسا ہے؟
(۶۲)سوال: صلاۃ التسبیح جمعہ کی نماز کے بعدافضل ہے یا جمعہ سے پہلے یا کونسا وقت افضل ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد رضوان، دیوبند
asked Jan 31 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: صلاۃ التسبیح اوقات مکروہ ثلاثہ کے علاوہ تمام اوقات میں پڑھنا جائز اور درست ہے البتہ اکابرین و اسلاف کا معمول قبل نماز جمعہ صلاۃ التسبیح پڑھنے کا ہے۔(۲)

(۳) وأربع صلاۃ التسبیح الخ یفعلہا في کل وقت لاکراہۃ فیہ۔ (الحصکفي، رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، مطلب في صلاۃ التسبیح، ج ۲، ص: ۴۷۱)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص401

answered Jan 31 by Darul Ifta
...