40 views
سنت وفرض کے درمیان نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
(۶۶)سوال: سنت مؤکدہ اور فرض نماز کے درمیان جب کہ وقت بھی ہو تو نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد محسن، سہارنپور
asked Jan 31 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: مذکورہ فی السوال وقت میں نوافل پڑھنا بلا شبہ درست ہے۔(۱)

(۱) التطوع المطلق یستحب أداء ہ في کل وقت، کذا في محیط السرخسي۔ (جماعۃ من علماء الھند، الفتاوی الھندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب التاسع في النوافل‘‘: ج ۱، ص: ۱۷۲، زکریا دیوبند)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص404

answered Jan 31 by Darul Ifta
...