50 views
امام اپنی جگہ سے ہٹ کر نفل یا سنت پڑھتا ہے یہ کیسا ہے؟
(۶۹)سوال: امام اپنی جگہ سے ہٹ کر نفل یا سنت پڑھتا ہے یہ کیسا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: حافظ عبدالاحد، دیوبند
asked Jan 31 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: فرض نماز کے بعد سنن ونوافل پڑھنے کے لیے اپنی جگہ سے ہٹ کر حسب گنجائش جگہ بدلنا مستحب ہے۔(۱)

(۱) عن أبي ہریرۃ عن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: أیعجز أحدکم إذا صلی أن یتقدم أو یتأخر أو عن یمینہ أو عن شمالہ یعني في السبحۃ۔ (أخرجہ أبوداؤد، في سننہ :ص: ۸۵۴؛ واخرجہ ابن ماجہ، في سنہ: ص: ۱۴۱۷)
عن المغیرۃ بن شعبۃ قال قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم لایصلي الامام في الموضع الذی صلی فیہ حتی یتحول۔ (أخرجہ أبوداؤد، في سننہ: ص: ۶۱۶)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص406

 

answered Jan 31 by Darul Ifta
...