150 views
کیا روزہ کی حالت میں انجیکشن لگوا سکتے ہیں
asked May 21, 2018 in روزہ و رمضان by shahbazalam

1 Answer

Ref. No. 39/1045

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  لگواسکتے ہیں، اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں آئے گا۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 12, 2018 by Darul Ifta
...