26 views
سامنے چپل رکھ کر نماز پڑھنا کیساہے
asked Jun 16 in نماز / جمعہ و عیدین by Arif khurja

1 Answer

Ref. No. 39/1050

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔اگر نجاست نہ لگی ہو اور اس سے نماز میں کوئی خلل نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 12 by Darul Ifta
...