400 views
کیا اجماع کا انکار کرنے والا کافر ہوجاتا ہے۔ کیونکہ قادیانی کے اوپر کفر کا فتوی اجماع  امت سے ہے۔ لیکن موجودہ وقت کے اہل حدیث ایک مجلس کی تین طلاق کو تین نہیں مانتے ایک مانتے ہیں، تو کیا اس لحاظ سے وہ کافر نہیں ہوجاتے۔کیونکہ ایک مجلس کی تین طلاق کو تین ماننا بھی چار اماموں  اور مجتہدوں کے اجماع سے ثابت ہے؟
asked Oct 31, 2018 in اجماع و قیاس by Nawaz Ahmad

1 Answer

Ref. No. 40/884

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اجماع حجت شرعی فرعی ہے، اسے ماننا ضروری ہے لیکن منکر خارج از ایمان نہیں ہے، اور اہل حدیث کو بھی خارج از ایمان کہنا غلط ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Nov 14, 2018 by Darul Ifta
...