السلام علیکم ۔ میری سوال عقیدہ کے بارے میں۔ ” لاالہ الا اللہ“ یہ کلمہ طیبہ ھے۔ وسوسہ آنے کے وقت میں کلمہ طیبہ کو پڑھتاہو ۔ ایک بار کلمہ طیبہ پڑھ رہا تھا ۔ تو طلاق کی وسوسہ آگیا ۔ اسکے بعد یعنی ” لا الہ الا اللہ ” کے بعد میں نے الا الزوجہ ” یاتو الا الزوج الا الزوجہ بڑھا دیا ۔ یہ قصدا تھا ۔ لکین مجھے اللہ رب العزت کے ساتھ شرک کی کوٸی ارادہ بھی نہیں ۔ معاذاللہ ۔ ۔ غالب گمان کے مطابق ۔لا الہ الا اللہ اور الا الزوج ان دونوں کے درمیان تھوڑاسا وقفہ ہے ۔ کیامیری ایمان سلب ہوگیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسیطر ح سوچ سوچ کر میری منہ سے ” لاالہ الااللہ الا الزوج نکل گیا ۔ میری شرک کا کوٸی تھوڑا سا خیال بھی نہین ۔ معاذاللہ ۔