سفورکی دوبیٹئ ہے دونون حیات ہے دو بہن ہے دونون حیات ہے دوبھاءی ہے ایک بھاءی کی وفات سفورکی حیات مین ہوگئی تھی ایک حیات ہے سفور کے والدین کی وفات سفورکی حیات مین ہوگئی تھی سفور کی اہلیہ کی وفات سفورکی حیات مین ہوگئی تھی سفور کے بھتیجے کو ملےگا یانہین کتنا ترکہ بیٹئ کو کتنا بہن کو کتنا بھاءی کو جو حیات ہے جوبھاءی انتقال کر گءے اسکے لڑکےکوملےگا کتنا فقط رانماءی