اسلام علیکم
مولانا صاحب میں اک مسلۂ پر آپ سے فتوہ و رہنمائی لینا چاہ رہا ہوں۔
مارچ 2019میں راشد پرویز ولد عمردین نے میری بہن عابدہ پروین کو پیپرز بھیجے تھے اٹیچمنٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے میں ٓپکے ساتھ شیر نہیں کرسکا۔
ان کے ہاں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے۔ لڑکیا ں والد کے پاس ہیں اور لڑکا والدہ کے پاس ہے۔
اب راشد پرویز اپنے کیے پر شرمندہ ہے اور وہ عابدہ پروین کو اپنے سات رکھنا چاہتا ہے۔ اور لڑکی کی بھی یہ ہی خواہیش ہے کہ اگر کوئی گنجائیش ہے تو وہ راشد پرویز کے ساتھ رہنے پر راضی ہے۔
آپ اس معاملہ پر رہنمائی فرمائیں۔
جزاک اللہ
عابدعلی
03434726428