مثلا ایک شخص 50000 کی گائے یا بھینس خرید کر دوسرے آدمی کو دے دیتا ہے اور دوسرا آدمی اس کو پالتا ہے۔پھر
کچھ عرصہ بعد وہ گائے یا بھینس 100000 کی فروخت ہوتی ہے ۔اور نفع دونوں کے درمیان نصف تقسیم ہو جاتا ہے جبکہ
اصل قیمت(یعنی 50000 جتنے کی گائے یا بھینس خریدی گئ تھی ) وہ پہلے شخص کی ہی رہتی ہے ۔اور اسی طرح اگر
گائے یا بھینس بچہ دیتی ہے تو وہ بھی دونوں کے درمیان نصف مشترک ہوتا ہے ۔کیا اسطرح جائز یے؟؟؟