Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in متفرقات
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ میں کہ ہمارے علاقے میں ایک شخص کو کتے نے کاٹ لیا ہے ، جس کا علاج ہمارے علاقے میں ایک غیر مسلم شخص جھاڑ پھونک کے ذریعہ کرتا ہے جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ وہ کچھ پڑھ کر پلیٹ کی پشت پر پھونکتا ہے اور پھر اس سے مریض کا علاج کرتا ہے ، کیا اس طرح سے علاج کرانا شریعت کی رو سے درست ہے ، جواب مرحمت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں ،
answered
Feb 9
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ کبھی کبھی ہمارے دلوں میں وسوسے آتے ہیں، میں ایسا حل تلاش ررہاہوں جس سے ہمارے دلوں میں اللہ اور محمد ﷺ کی محبت میں اضافہ ہو۔
answered
Feb 6
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
نماز کی حالت میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ کو تیر لگنے کا واقعہ صحیح ہے؟
answered
Feb 5
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
حضرت عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ کا اپنی ماں کو اپنے کندھے پر بٹھا کر پیدل حج کرانا کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟
answered
Feb 5
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
قاری پوسٹ کے لیے میرٹ میں ایک آدمی مجھ سے پہلے تھا پھر اس نے مدرسہ کی مصروفیات کی وجہ سےملازمت اختیار کرنے سے انکار کر دیا تو میں نے اس سے اسٹام پر لکھوا لیا کہ وہ واقع ہی ملازمت نہیں کرتا کیونکہ اس نے خاص میرے لیے اپنا حق نہیں چھوڑا صرف میری آسانی کے لیے اسٹام پرلکھ کر دیا تا کہ مجھے آگے کوئی رکاوٹ نہ ہو اس پر اس نے مجھ سے 1 لاکھ روپے لینے طے کیے پھر میں نے ملازمت حاصل کرنے کے بعد اس کو پہلی تنخواہ بطور احسان اور شکریہ 30ہزار ادا کیے اب وہ مولوی صاحب فرما رہے ہیں کہ 1لاکھ کا معاہدہ ہوا ہے باقی بھی دیں اب مجھے کیا کرنا چاہیے مدلل رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
answered
Jan 28
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم مفتی صاحب مسئلہ یہ ہیکہ خالد ایک لڑکی سے بات کرتا ہے، اور اس کی شادی اس لڑکی سے طے ہوچکی ہے، کیا خالد اس لڑکی کے دئے ہوئے پیسوں کو اپنے اوپر استعمال کرسکتا ہے، مطلب ان پیسوں سے خرید کر سامان وغیرہ کھاسکتا ہے۔کیا کھانا حرام ہے۔
answered
Jan 19
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کوئی ڈاکٹر کسی میڈیکل والے سے اس طرح معاملہ کرتا ہے میرے دوا خانہ کے مریضوں کو دوا کے لئے آپ کے پاس بھیجوں گا اس میں سے جو بھی نفع ہو ہم دونوں نصف نصف لینگے تو کیا یہ معاملہ درست ہے ؟
answered
Jan 17
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم! مجھے میرے بوث نے کاسمیٹکس کا کاروبار کرنے سے روکا ہےاور میں نے لکھ کر دیا ہے کہ میں نہیں کروں گا اگر میرے والد صاحب اپنے دوست کے پیسوں سے بیوٹی کریم کا کام کرتے ہیں اور منافع آدھا آدھا بانٹ لیتےہیں تو کیا میں ان کی بزنس شروع کرنے میں مدد کر سکتا ہوں۔کیونکہ شرط کے مطابق میں اپنا کاروبار نہیں کر سکتا اور نہ ہی فرنٹ مین رکھ سکتا ہوں لیکن اس صورت میں میں دونوں چیزیں نہیں کر رہا لیکن اگر بوث کو پتا چلا کہ میرے والد یہ کام کر رہے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ وہ مجھے جاب سے نکال دیں جس کا میں متحمل نہیں ہو سکتا تو کیا میں جھوٹ بول سکتا ہوں کہ وہ کاسمیٹکس کا نہیں کوئ اور کام کر رہے ہیں۔ جلد جواب دیجیے گا۔جزاک اللہ
answered
Jan 12
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ Please guide me who led Hazrat Fatima daughter of Prophet Muhammad PBUH funeral ?
answered
Jan 5
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
خواب کی تعبیر حضرت مفتی صاحب۔ میں نے ایک خواب دیکھا کہ دو کمرے والا مکان ھے اسمیں میں ایک کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھتی ھوں کہ ایک سفید کپڑے میں ملبوس بوڑھی عورت ھے جسکا۔ چہرہ نہیں دکھائی دیتا اور اس کے اردگرد کئ سانپ نظر آرھے ھیں تو میں نے کہا کہ ذکر کرو یہ تو اللہ کا عذاب ھے لہذا آپ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس خواب کی تعبیر کیا ہوگی۔ نوٹ۔ میں نے کچھ سال پہلے اسلام قبول کیا اور مسلمان لڑکے سے شادی کی اور ابھی میرا بڑا بیٹا حفظ قرآن کریم میں ھے۔. المستفتی زوجہ ارشاد بھائی
answered
Jan 1
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
ہ کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین اس میں کہ ایک نابالغ بچی کے ساتھ ایک بالغ لڑکا اس کے ساتھ جنس زبردستی بد فعلی و بد کاری کیا ہو تو اس کے متعلق شریعت محمدی صل اللہ علیہ وسلم کا کیا حکم ہے ۔ 1- کیا یہ جرم قابلِ معافی ہے ، 2- کیا بچی اس جرم کو معاف کر سکتی ہے 3- کیا بچی کی والد والدہ اس جرم کو معاف کر سکتے ہیں، 4- اس جرم کی شریعت میں کیا سزا ہے 5- مجرم کے رشتےدار وغیرہ جو معاف کرنے کو کہ رہے ہوں ان کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے، برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب جلد از جلد عنایت فرما کر عند اللہ ما جور ہوں والسلام اعجاز احمد ورانسی یوپی
answered
Dec 24, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ ایسی کمپنی جو پیسے لیکے تجارت کرے اور نفع میں سے دو حصہ خود رکھے ایک حصہ مجھے دے تو اسکو اپنا پیسا دینا کیسا ہے
answered
Dec 18, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک بہن نے تین مرتبہ ایسے خواب دیکھے ہیں. کہ اسکا رشتہ اچھی جگہ نہیں ہو رہا ہے بس ایسے ہی لڑکے ہوتےہیں. دیوانے سے،. رات اسی طرح خواب میں ایک سے شادی ہوئ تومیں انکے گھر سے منع کر کےآگئتینوں مرتبہ ایسےخواب دیکھےہیں کہ خواب میں روئ ہوں برائےکرم تعبیربتادیں
answered
Dec 17, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک سوال کا جواب مطلوب ہے ۔ (N Berman ) کمپنی کی روش یہ ہے کہ آپ اسکو جتنے پیسے دیںگے ان سے وہ تجارت کرتی ہے اور نفع میں سے ٣٥% آپکو دیگی اور بقیہ خود رکھےگی تو اسمیں پیسے لگانا درست ہے یا نہیں ۔صدیق احمد
answered
Dec 17, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
(۸۷)سوال:جماعت والے ایک شخص سے ملاقات کے لئے گئے جہاں ٹی وی چل رہا تھا، انہوں نے کہا کہ اس کو بند کردو ورنہ رحمت کے فرشتے نہیں آئیں گے، گھر والے نے جواب میں کہا: کہ فرشتے آئیں یا نہ آئیں یہ تو چلے گا، فرشتے کیا کر لیں گے؟ اس سے اس کے ایمان پر اثر پڑا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: بدر عالم مالکی، کشمیر
answered
Dec 11, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
(۸۸)سوال:ایک عالم قرآن پاک کی تین آیتوں کا انکار کرتا ہے ’’وإن کادوا لیفتنونک سے ثم لا تجد لک علینا نصیراً تک‘‘ ایسے شخص کا کیا حکم ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: شمش الدین، پنجاب
answered
Dec 11, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
(۸۹)سوال:زینب سے گھر والوں نے نماز پڑھنے کو کہا، تو جواب دیا کہ میں نماز نہیں پڑھوں گی نماز پڑھنے سے کیا ہوتا ہے؟ گھر والوں نے کئی بار سمجھایا، مگر وہ یہی جواب دیتی ہے، تو زینب اسلام سے خارج ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جسیم الدین مظاہری، سہارنپور
answered
Dec 11, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
(۹۰)سوال:میرا سوال عقیدہ کے بارے میں ہے۔ ’’لا إلہ إلا اللّٰہ‘‘ یہ کلمہ طیبہ ہے۔ وسوسہ آنے کے وقت میں کلمہ طیبہ کو پڑھتاہوں۔ ایک بار کلمہ طیبہ پڑھ رہا تھا، تو طلاق کا وسوسہ آگیا، اس کے بعد یعنی ’’لا إلہ إلا اللّٰہ‘‘ کے بعد میں نے ’’إلا الزوجۃ ’’یاتو ’’إلا الزوج إلا الزوجہ‘‘ بڑھا دیا۔ یہ قصدا تھا؛ لیکن مجھے اللہ رب العزت کے ساتھ شرک کا کوئی ارادہ بھی نہیں۔ (معاذ اللہ) غالب گمان کے مطابق۔ ’’لا إلہ إلا اللّٰہ‘‘ اور ’’إلا الزوج‘‘ ان دونوں کے درمیان تھوڑاسا وقفہ ہے۔ کیامیرا ایمان سلب ہوگیا؟ اسی طر ح سوچ سوچ کر میرے منہ سے ’’لا إلہ إلااللّٰہ إلا الزوج‘‘ نکل گیا۔ مجھے شرک کا کوئی تھوڑا سا خیال بھی نہیں۔ ’’معاذاللّٰہ‘‘ فقط: والسلام المستفتی: منظور عالم، کشمیر
answered
Dec 11, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
(۹۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین شرح متین: ایک شخص ایک مسلمان کو کافر کہتا ہے کیا کسی ایمان والے کو کافر کہنا درست ہے؟ ایسے شخص کے بارے میں شریعت اسلامیہ کیا حکم دیتی ہے؟ دلائل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: اخلاق کریم، بستی
answered
Dec 11, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک سوال کا جواب مطلوب ہے سوال یہ ہے کہ ایک کمپنی جسکا نام N BERMAN (این برمن ) ہے اسمیں کرنا یہ ہوتا ہے کہ آدمی جڑیںگے اور 800 روپیہ لگانا ہے تو وہ کمپنی 32 روپیہ روزآنہ دیگی 50 دن تک اور کبھی کبھی رڈیم کوڈ ملتا ہے جسمیں کبھی دس ،آٹھ ،چھ روپیہ ملتے ہیں اگر ممبر سازی کریںگے تو آپکے پیسوں میں اضافہ ہوگا ورنہ 32 روپیہ فکس ہے اور دھوکہ دھری کا امکان نہیں ہے تو ایسی کمپنی میں جڑنا پیسے لگانا درست ہے یا نہیں ۔براہ کرم راہنمائ فرمایئں۔ فقط والسلام،صدیق احمد
answered
Dec 6, 2022
in
متفرقات
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...