کیا کالے جادو کے علاج کیلئے کالے جادو کا کرانا یعنی کاٹ کرانا جائز ھے کالے جادو کی کاٹ نہیں ھو پارہی ھے اور علاج کرانے کی دوسرے طریقوں سے بہت کی تو اب آخر کار مجبورا کالے جادو سھارا لے کر کیا کاٹ کرانا جائز ھے ❓جبکہ کوئی راستہ نہ ھو یہ میاں بیوی اور اولاد کا مسئلہ ھے در اصل صرف میاں بیوی کا ہے