41 views
بیوی حمل سے ہے تو حلالہ کا حکم ؟

Question : ایک صاحب نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیا اسکی بیوی حمل ہے سے لوگوں کا کہنا ہے کی اگر لڑکا ہوا تو حلالہ نہیں ہے لڑکی ہوگی تب حلالہ ہے ۔۔۔۔۔۔ اس کی کیا حقیقت ہے
asked Sep 11, 2020 in طلاق و تفریق by Anasbabu

1 Answer

Ref. No. 1112/42-339

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ یہ اغلاط العوام کے قبیل سے ہے، اس  کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔   

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 15, 2020 by Darul Ifta
...