216 views
Ref. No. 1047

السلام عليكم محترم جناب مفتی صاحب!اگر کوئی خاتون پیروں اور کمر درد کی وجہ سے اس انداز میں نماز پڑھے کہ ایک کرسی پر بیٹھے اور دوسری کرسی پر سجدہ کرے تو اس طرح نماز درست ہے؟
asked Mar 31, 2015 in نماز / جمعہ و عیدین by jalal

1 Answer

Ref. No. 1114 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔  نماز کے جو ارکان اصل ہیئت کے مطابق ادا کرنے کی استطاعت ہو ان کو اصل طریقہ کے مطابق ہی ادا کرنا ضروری ہے، اور جو ارکان ادا کرنے پر بالکل قدرت نہ ہو، جیسے مذکورہ صورت ہے ، انہیں کرسی پر بھی ادا کیا جاسکتاہے۔   واللہ تعالی اعلم  

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Mar 31, 2015 by Darul Ifta
...