السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں
زید گوشت کا کاروبار کرتا ہے اسکی جو رقم آتی ہے وہ اس کو عمر کے اکاؤنٹ میں منگاتا ہےاب عمر اپنے اکاؤنٹ پر رقم آنے پر جب زید کو پیسے دیتا ہے تو اس سے ہر ہزار پر کچھ پیسہ لیتا ہے صرف اس بات کہ کہ اس کے اکاؤنٹ میں پیسے آے ہیں اور کہتا ہے میں نقد دے رہاہوں تم بینک میں جاؤگے تو تمہیں پریشانی ہوگی
تو کیا عمرکو وہ پرسینٹ کی رقم دینا یاعمرکا اس رقم کو لینا جائز ہے یا نہیں
المستفتی عبدالرحمن ہاپوڑی