175 views
Ref. No. 1107

فجر کا وقت کب تک رہتا ہے؟
asked May 14, 2015 in نماز / جمعہ و عیدین by abdulk478

1 Answer

 

Ref. No. 1179 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔فجر کا وقت طلوع آفتاب یعنی سورج کا کنارہ ظاہر ہونے پر ختم ہوتا ہے، اس سے پہلے باقی رہتا ہے۔ طلوع آفتاب کا وقت مساجد میں لگے ٹائم ٹیبل اور اردو اخبارات میں عموماً موجود ہوتا ہے، ان سے مدد لے سکتے ہیں۔  واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered May 17, 2015 by Darul Ifta
...