اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. امید ہے سب خیریت سے ہونگے. انشا ء اللہ. مجھے اللہ نے بیٹا عطا کیا ہے.
میں اس کا نام ,,عا رشُ ,, یا ,,محمد عارش,, رکھنا چاہتا ہوں.جوکہ مجھے بہت ذیادہ پسند بھی ہے . عارش کی معنی بھی بتادیجے. اور نام میں رکھ سکتا ہوں یا نہیں. راہنمائی فرمائیں. وسلام