السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فی الہندیۃ :لو قرا التشہد فی القیام ان کان فی الرکعۃ الاولی لایلزمہ شیء وان کان فی الرکعۃ الثانیۃ ،اختلف المشائخ فیہ والصحیح انہ لایجب(عالمگیری الصلاۃ باب سجود السہو 1/144)
اس اعتبار سے اگر دوسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے کوئی تشہد پڑھ لے تو سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا.. جبکہ آپکے یہاں کے ایک استفتاء کے جواب میں کہا گیا کہ سجدہ سہو واجب ہوگا؟