36 views
ایک آدمی ایک فلم دیکھتا ہے جس میں اداکار صرف اتنا کہتا ہے کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں علی نامی شخص اس فلم کی فائل اپنے کمپیوٹر میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کی نیت سے انٹرنیٹ سے ڈاون لوڈ یعنی کمپیوٹر میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کی نیت سے  انٹرنیٹ سے کمپیوٹر کی میمری یعنی کمپیوٹر کی یاداشت میں بھرتا ہے اور پھر اپنی بیوی کو طلاق دینے کی نیت سے کمپیوٹر کی یاداشت سے تلاش کر کے سنتا اور دیکھتا ہے تو کیا طلاق واقعہ ہو جائے گی.
asked Aug 17, 2021 in طلاق و تفریق by naeem
...