42 views
طلاق کے متعلق سوال و جوابات میں عمومی طور پر لکھا ہوتا ہے کہ میں نے کہا میں بیوی کو طلاق دیتا ہوں مفتی نے کہا ایک طلاق واقع ہو گئی.
  تو کیا اس طرح طلاق کے سوال و جواب والے فتوی والی فائل کوئی شخص اپنی زوجہ کو خاص طور پر طلاق دینے کی نیت سے انٹرنیٹ سے اپنے کمپیوٹر میں ڈاون لوڈ کرے یعنی اپنے کمپیوٹر کی میمری جسے کمپیوٹر کی یاداشت بھی کہتے ہیں طلاق دینے کی نیت سے بھرتا ہے اور پھر سکرین پر ظاہر کرے تو کیا اس کی بیوی کو طلاق ہوگی.
asked Aug 17, 2021 in طلاق و تفریق by Hassaan
...