27 views
ایک آدمی اپنے دوست کو میسیج کرے کے میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں اور میسیج کمپیوٹر کی فائل میں ہو دوست جس کا نام علی جب وہ فائل ڈاون لوڈ کرتا ہے یعنی یہ دیکھنے کے لئے کہ فائل میں کیا لکھا ہے کمپیوٹر کی یاداشت پر محفوظ کرتا ہے جبکہ اسے معلوم نہ ہو کہ فائل میں کیا لکھا ہے  علی نے فائل محفوظ کرنے  بعد فائل میں موجود تحریر اونچی آواز میں تنہائی میں پڑھی .
سوال:-کیا علی کی بیوی کو طلاق ہو جائے گی.جبکہ طلاق کی نیت نہ تھی فائل پڑھنا چاہتا تھا کہ کیا لکھا ہے اس فائل میں ؟
asked Aug 17, 2021 in طلاق و تفریق by riaz
...