110 views
(۴۳) سوال:دین اسلام کا علم رکھنے والا، دین اسلام کے قوانین کو توڑ مروڑ کر پیش کرے، اور سیدھے سادھے لوگوں کو گمراہ کرے اور عقل سلیم رکھنے والے جان بوجھ کر گمراہ کرنے والوں کا ساتھ دیں تو اس کو اور اس کا ساتھ دینے والے کو شریعت کیا کہتی ہے؟
    فقط: والسلام
المستفتی: نعمت اللہ
مومن پورہ، ناگپور
asked Sep 29, 2021 in بدعات و منکرات by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:ایسا کرنے والا سخت گناہگار ہے اور اعانت علی المعصیت کا شکار ہے، اس پر توبہ لازم ہے۔(۱)

 

(۱) من اعتقد الحرام حلالاً أو علی القلب یکفر، أما لو قال لحرام ہذا حلال لترویج السلعۃ أوبحکم الجہل لا یکون کافراً۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب السیر: الباب التاسع: في أحکام المرتدین، موجبات الکفر أنواع، ومنہا: ما یتعلق بالحلال والحرام‘‘: ج ۲، ص: ۲۸۴)

{مَا یَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ إِلَّا لَدَیْہِ رَقِیْبٌ عَتِیْدٌہ۱۸} (سورۃ قٓ: ۸۱)

answered Sep 29, 2021 by Darul Ifta
...