25 views
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب میرا ایک سوال ہے مجھے پیشاب کے قطرے کی بیماری ہے میں پیشاب کے جگہ پر کپڑے کی جگہ میں پلاسٹک کی یوز کرتا ہوں کیا میں ایک نماز کے بجائے دوسری نماز تک کے لیے بھی اسے استعمال میں لا سکتا ہوں جبکہ پھیلاؤ   ناپاکی کی زیادہ نہیں ہوتی

مجھے مسلسل پیشاب کے قطرے کی بیماری ہے تو کیا میں پیشاب کو بغیر سکھائے ہوئے دھوکر  کر فارغ ہو سکتا ہو  جب کہ مجھے مسلسل قطرے کی بیماری ہے

وضو کے فرض والے اعضاء کو میں نے ایک مرتبہ کے بجائے تین مرتبہ دھویا تو کیا میرا وضو ہوگااور میں اگر ان گنت دھو دو تو کیا میرا وضو ہوگا کہیں فرض کے خلاف تو نہیں نہ ہوگا

ٹھنڈ میں ویسلین یوز کرتے ہیں ہوںٹھوں پر نماز م منہ کے اندر چلا جائے یہاں تک کہ حلق میں چلا جائے تو کیا نماز فاسد ہوجائے گی
asked Dec 3, 2021 in طہارت / وضو و غسل by Mojahid
...