السلام علیکم ورحمہ اللہ
کیا فرماتے ہین علما کرام مسلہ ذیل میں:
ایک لڑکی کا شوہر پانچ ماہ سے لاپتہ ہے۔یہ واقعہ شادی کے ایک ڈیڑھ برس بعد کا ہے ۔لڑکی اپنے والد کے گھر پر رہ رہی ہے۔تلاش کرنے پر کوءی معلومات نہ ہوی۔لڑکی اور اس کے والدین پریشان ہین ۔والدین اس صورت حال میں اب اس لڑکی کا کسی دوسرے لڑکے کے ساتھ نکاح کرنا چاہتے ہین ۔اس دوسرے نکاح کی کیا صورت ہوگی؟ قرٓن و سنت کی روشنی میں رہنمای فرماین۔
شہزاد علی
روڑکی ،اتراکھنڈ