59 views
پہلا خواب میں آپ کی خدمت میں عرض کر چکا ہوں اور دوسرا خواب یہ ہے
 خواب میں نے یہ دیکھا کہ کچھ ہجڑی میرے کمرے میں زنا کر رہے ہیں اور جب انہوں نے مجھے دیکھا تو انہوں نے زنا کرنا بند کر دیا ڈر کے مارےاور مجھے بزرگ کہنے لگے

اور تیسرا خواب یہ ہے کہ میں مکہ مکرمہ میں موجود تھا اور  وہاں پہ ہجڑی آنے لگے زنا کے لیے پھر میری نیند کھل گئی
asked Jan 28, 2022 in اسلامی عقائد by Mojahid

1 Answer

Ref. No. 1812/43-1574

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔کسی کو زنا سے باز رکھنے کا سبب بننا خواہ وہ زنا کرنے والے حشرات الارض ہوں یا انسان و چرند و پرند اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ آپ کے ذریعے معاشرے میں اصلاحات ہوں گی۔ آپ کے باطن کی صفائی ہوگی اور بزرگی ظاہر ہوگی۔

خواب میں مکہ مکرمہ میں موجودگی اور وہاں ہجڑے کا زنا کی کوشش، اس امر کی جانب مشیر ہے کہ آپ کو کسی بڑے خطرے سے امن و امان نصیب ہوگی۔ کیونکہ پورے کا پورا شہر مکہ حرم کے حکم میں ہے۔ ومن دخلہ کان آمناً۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 6, 2022 by Darul Ifta
...