76 views
صوبہ بہار کے تعلق سے ایک خبر اخبار میں شائع ہوئی ہے کہ ایک بچّہ پیدا ہوا ہے جسکے پیٹ میں پہلے سے ہی ایک بچّہ پل رہا تھا ۔
تو سوال یہ ہے کہ دوسرا بچّہ جو حمل کے پیٹ میں ہے اسکا تعلّق کسکے ساتھ ہوگا اور وہ کسکی طرف منسوب کیا جائیگا
والسلام
asked Jun 1, 2022 in فقہ by Maaz ansari

1 Answer

Ref. No. 185/43-1717

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ عام طور پر ایسی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہوتی ہیں، اس لئے ان خبروں پر یقین نہیں کرنا چاہیے، اور اس قسم کے فرضی سوالات سے احتراز کرنا چاہیے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jun 15, 2022 by Darul Ifta
...