53 views
السلام علیکم
کیا آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی والدہ ماجدہ کی شان میں گستاخی بعینہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخی متصور ہوگی اور  اس پر وہی احکام جاری ہونگے جو شانِ رسالت میں گستاخی کرنے والے پر جاری ہونگے؟
asked Aug 18, 2022 in Urdu by Adil shah

1 Answer

Ref. No. 1989/44-1936

بسم اللہ الرحمن الرحیم: نبی ﷺ کی والدہ کی گستاخی بھی شان رسالت میں گستاخی شمار ہوگی۔ اس لئے اس سے بھی بچنا لازم ہے کیونکہ اس سے بھی نبی ﷺ کی روح کو تکلیف پہونچے گی۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Aug 23, 2022 by Darul Ifta
...