Ref. No. 804
میں حنفی ہوں اور احناف کے نزدیک مغرب سے قبل کوءی نفل یا سنت نہیں ہے۔ دوسرے اماموں کے نزدیک دو رکعت سنت ہے۔ سعودی میں لوگ مغرب سے قبل دو رکعت سنت پڑھتے ہیں، تو کیا میں بیٹھ کر نماز کا انتظار کروں یا میں بھی دو رکعت سنت غیر موکدہ ادا کرلوں۔ بینوا توجروا۔