56 views
السلام علیکم مفتی صاحب،
کیا فرماتے ہیں اس شعر کے بارے میں
ایک شاعر کہتا ہے ،،میں قبر اندھیری میں گھبراؤنگا جب تنہا،
امداد میری کرنے آجانا رسول اللہ،،
کیا یہ شعر پڑھا جاسکتا ہے راہنمائی فرماکر مشکور ہوں، اللہ جزائے خیر سے نوازے
asked Sep 22, 2022 in اسلامی عقائد by md shahid jamaie

1 Answer

Ref. No. 2049/44-0000

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ امداد سے مراد  شفاعت بھی ہوسکتی ہے، تاہم عوام کو ایسے اشعار سے احتراز ہی بہتر ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Oct 23, 2022 by Darul Ifta
...