68 views
حضرت عمر نے اپنے بیٹے کو زنا کی سزا اسی کوڑے دی، کچھ علماء اس بات کو حضرت عمر کت انصاف کے بیان  میں بیان کرتے ہیں، کچھ علماء اس کو جھوٹا واقعہ بتاتے ہیں، صحیح بات کیا ہے  تفصیل سے بتائیں۔
asked Sep 24, 2022 in حدیث و سنت by Sayeed Ahamed

1 Answer

Ref. No. 2069/44-2072

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مذکورہ واقعہ غلط ہے، محدثین نے اس کو موضوع اور باطل قرار دیا ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Nov 5, 2022 by Darul Ifta
...