حضرات مفتیانِ کرام سے میرا سوال یہ ہے کہ میرے ایک دوست نے ایک عورت کے ساتھ زنا کیا میں نے ساٹھ روزہ رکھنے کو کہا وہ مان گیا اس نے کہا پر میں نے آرل سیکس کیا تھا پہلے پھر جماع کیا ۔ اب اس پر کفارہ واجب ہوا کہ نہیں نیز اگر ایسا کسی نابالغ لڑکی یا لڑکے ساتھ کیا تو بھی کفارہ واجب ہے کہ نہیں ؟ آپ حضرات سے گذارش ہے کہ اس کے لیے دعا کریں اس نے توبہ بھی کری ہے