کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام Leadsark affiliate marketing کے بارے میں،جس کی بنیاد digital products پر ہے -اسی کے اندر مختلف کورس کو مختلف پرائس پر پایا جاتا ہے-وہاں سے کسی ایک کورس کو خریدنے کے بعد اس سے digital marketing کو سکہا جاتا ہے - اور بعد میں ان کو آپ بھی sale کر سکتے ہیں اور ہر sale سے آپ کوچہ affiliate commission کمیشن مل جاتا ہے -اور اس کے اندر کوئی multi level marketing system نہیں ہے-
Leadsark یہ ISO certified company ہے،اور ابھی تک اس کمپنی نے اپنا affiliators کو 25کروڑ سے زائد روپیہ دے چکا ہے -
زیادہ جانکاری حاصل کرنے کے لیے اسی لنک پر کلک کر کے جان لیجئے
https://www.youtube.com/watch?v=tDGuVC000cQ&feature=share&utm_source=EJGixIgBCJiu2KjB4oSJEQ
یا www.Leadsark.com ویزیٹ کر لیجئے -