79 views
میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ایک سنت،  تمام سنتوں پر عمل کرنا چاہتا ہوں۔
 سنت کے بارے میں جاننے کے لیے بہترین کتابیں کون سی ہیں؟

 مجھے ان تمام کتب کا نام بتائیں، جہاں سے میں سنتوں کو تلاش کرکے سیکھ سکوں؟
asked Jan 11, 2023 in حدیث و سنت by Habeeeb Shaikh

1 Answer

Ref. No. 2201/44-2326

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اس سلسلہ میں شمائل کبریٰ مؤلفہ مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب بہت مفید کتاب ہے، اس میں زندگی کے ہر پہلو کی سنتوں کو مدلل انداز میں بیان کیاگیا ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jan 19, 2023 by Darul Ifta
...