سوال: ہمارے مسجد کے بغل میں بیت الخلا جانے والے راستے پربارش کے موسم میں مسجد کے چھت سے پانی گرتا ہے اور جسم پر پڑتا ہے اور بارش کے بند ہو جانے پر بھی جمع ہوا پانی گرتا رہتا ہے اگر اس جمع ہوا پانی میں چھپکلی کی بیٹ یا بلی یا اور بھی کوئی جانوروں کی گندگی پائی جائے تو اس پڑھنے والے چینٹےکا کیا حکم ہوگا
مفتی طارق مسعود صاحب کے بقول چھت سے گرنے والا پانی پاک ہے جب تک اس میں نجاست کے وصف ظاہر نہ ہو