43 views
سوال ایک چھوٹی سی بستی ہے جس میں کل مکانات پندرہ ہیں اس بستی میں چار پانچ قسم کی دکانیں بھی ہیں اور الحمداللہ اسی بستی کے اندر ایک مسجد بھی قائم ہے اور جمعہ والے دن میں وہاں بازار بھی لگتا ہے
اور بازار لگنے کے تحت مسجد میں 60 سے 70 افراد کی آمد ہو بھی جاتی ہے
مذکورہ فی السوال
تو کیا اس مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی جا سکتی ہے  
یا نہیں جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فارمائے
asked Jun 28, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by mojahidul islam

1 Answer

Ref. No. 2399/44-3622

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  بظاہر اتنی چھوٹی بستی میں جمعہ درست نہیں ہے۔ تاہم کسی ماہر مفتی سے معائنہ کرالیاجائے، معائنہ کے بعد وہ جو فتوی دیں اس کے مطابق عمل کیاجانا چاہئے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jul 11, 2023 by Darul Ifta
...