28 views
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسٔلہ ذیل کے بارے میں
امام صاحب نے نماز عشاء میں پہلی رکعت میں سورہ فجر پڑھی۔اور ابتداء اس آیت کریمہ سے کی( كلا بلا تكرمون اليتيم) اس آیت کریمہ میں انہوں نے (كلا بل) پڑھا ۔الف کو چھوڑ دیا ۔تو کیا اس سے نماز فاسد ہو جائے گی ۔؟
asked Aug 1, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by munawwarbhatabari

1 Answer

Ref. No 2453/45-3724

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  معنی میں ایسا تغیر ہوا ہے جو فاحش ہے اس لئے نماز درست نہیں  ہوئی، لہذا نماز کا اعادہ کیاجائے گا۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Aug 7, 2023 by Darul Ifta
...