56 views
میرا سوال ہے کی کسی نے مجھ سے اپنا موبائل ریچارج کروایا، اور میں نے کر دیا تواگر وہ  انٹرنیٹ پر کچھ غلط  چیز کرتا ہے،  میوزک ،فلمیں وغیرہ گناہ کی چیز، تو کیا اس کا گناہ مجھےتو نہیں ملے گا؟
asked Aug 4, 2023 in فقہ by majmal111786

1 Answer

Ref. No. 2464/45-3780

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  موبائل کا ریچارج محض غلط کام کے لئے نہیں ہوتاہے، بلکہ اس کا استعمال جائزو ناجائز تمام امور کے لئے ہوتاہے، اس لئے وہ اگر ناجائز کاموں میں انٹرنیٹ صرف کرتاہے تو اس کا گناہ آپ پر نہیں ہوگا ۔

واذا اجتمع المباشر والمتسبب اضیف الحکم الی المباشر (الاشباہ 502)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Aug 19, 2023 by Darul Ifta
...