سورۃ ’’تبارک الذي‘‘ کی فضیلت:
(۶)سوال:حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کہ قرآن میں ایک سورہ ہے تیس آیت کی جو اپنے قاری کی شفاعت کرے گی، یہاں تک کہ اس کی بخشش کردی جائے گی، یہ سورہ تبارک الذی ہے۔ ابن ماجہ میں یہ روایت کیسی ہے؟ صحیح یا ضعیف؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد راشد، لکھنوتی چوراہا، ہری دوار