86 views
دعاء کے بعد ہاتھ کو چہرے پر پھیرنے والی حدیث کا حکم:
(۵۹)سوال:’’أخرج الترمذي من حدیث عمر بن الخطاب رضي اللّٰہ  عنہ قال: کان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: إذا رفع یدیہ في الدعاء لم یحطھما حتی یمسح بھما وجھہ؛ و أخرج أبو داؤد عن حدیث ابن عباس رضي اللّٰہ عنھما وقال فیہ: فإذا فرغتم فامسحوا بھا وجوھکم‘‘ یہ حدیث کیسی ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد شعیب، مرزا پور
asked Sep 7, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:امام ترمذی نے اس حدیث کو نقل کیا ہے اور غریب کہا ہے، اسی طرح حاکم اور ذہبی نے بھی اس حدیث کو نقل کیا ہے۔ امام نووی نے اذکار میں نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔(۱)

(۱) أبو الحسن عبید اللّٰہ المبارکفوري، مرعاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح: ج ۷، ص: ۳۴۶۔

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص98

answered Sep 7, 2023 by Darul Ifta
...