’’کنت نورا بین یدی ربی عزوجل‘‘ حدیث کی تحقیق:
(۶۰)سوال:’’نشر الطیب فی ذکر النبی الحبیب صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ میں حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک حدیث لکھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اپنے رب کے سامنے ایک نور تھا آدم علیہ السلام کی تخلیق سے تقریباچالیس ہزار سال پہلے۔ اس حدیث کی تحقیق مطلوب ہے۔
فقط: والسلام
المستفتی: محمد کریم اللہ بنگال