کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نور سب سے پہلے تخلیق ہوا؟
(۶۲)سوال:مجھے معلوم ہوا کہ کچھ ایسی احادیث بھی ہیں جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نور سب سے پہلے تخلیق ہوا، کچھ احادیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نور لوح وقلم، زمین وآسمان؛ بلکہ ہر مخلوق پر مقدم ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد عمیر، محی الدین پور