47 views
غیر مسلم کو بھائی کہنا:
(۷۱)سوال:جیساکہ بہت سارے مسلمان غیر مسلموں کو بھائی کہتے ہیں، حدیث میں تو ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، تو غیر مسلم کس طرح سے بھائی ہوئے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد عمیر، کلکتہ
asked Sep 14, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:مسلمان مسلمان کا دینی بھائی ہے(۱) اور غیرمسلم وطنی بھائی ہیں اور کچھ تو نسبی بھائی بھی ہوتے ہیں۔(۲)

(۱) {إِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ إِخْوَۃ} (حجرات: ۱۰)
(۲) کل شیئین یکون بینہما اتفاق تطلق علیہما إسم الأخوۃ۔ (العیني، عمدۃ القاري شرح البخاري، ’’باب لا یظلم المسلم المسلم ولا یسلمہ‘‘: ج ۱۲، ص: ۲۸۹، رقم: ۲۴۴۲)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص110
answered Sep 14, 2023 by Darul Ifta
...