60 views
کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کا ثبوت حدیث سے ہے یا نہیں؟
(۸۳)سوال:کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کا ثبوت حدیث سے ہے یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: مولوی محمد شعبان، دیوبند
asked Sep 16, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کا ثبوت حدیث میں ہے۔ ترمذی شریف میں ہے۔ ’’فقال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم برکۃ الطعام الوضوء قبلہ والوضوء بعدہ‘‘(۱)

۱) وقال الترمذي: لا نعرف ہذا الحدیث إلا من حدیث قیس بن الربیع، وقیس بن الربیع یضعف في الحدیث، قال الباني: ضعیف۔ (أخرجہ الترمذي: في سننہ، ’’أبواب الأطعمۃ: باب ما جاء في الوضوء قبل الطعام وبعدہ‘‘: ج ۲، ص: ۶، رقم: ۱۸۴۶)


فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص123

answered Sep 16, 2023 by Darul Ifta
...